صنعا 7 جنور ی ( ایجنسیز) یمن کے صد ر مقا م صنعا میں چہا ر شنبہ کو پو لیس کا لج کے با ہر کا ر بم د ھما کہ میں ایک د ر جن ا فرا د ہلا ک ہو گئے ‘ پو لیس ذرا ئع نے یہ با ت بتا ئی ۔ یہ حملہ طلبا ء
کے ایک گر و پ پر نشا نہ لگا نے کے مقصد سے کیا گیا تھا جو کہ کا لج کے با ہر جمع تھے ۔ عینی شا ہد ین کے مطا بق ’ گلی میں لا شیں بکھر ی پڑی تھیں ۔ شہر کے و سیع علا قہ میں دھما کے کی آ وا ز سنا ئی دی اور کا لج کے علا قہ میں دھو یں کے با دل د کھا ئی دے ر ہے تھے ۔